بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رمضان کا چاند دیکھ کر سورہ فتح اور سورہ ملک پڑھنا

سوال

رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد سورہ الفتح اور سورہ الملک پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ عمل تلاش کے باوجود کسی حدیث میں نہیں مل سکا، لہٰذا  اسے سنت، مستحب  یا  ثواب  نہ سمجھا جائے۔  البتہ کسی بزرگ کے مجربات  میں سے ہو تو  ہمارے علم میں نہیں، مجرب ہونے کی صورت میں اسی درجے میں سمجھتے ہوئے پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔   فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144209200047
تاریخ13-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں