عورتوں کے لیے چوڑیاں پہننے کا حکم
سوال
عورت کا چوڑیاں پہننا کیسا ہے؟ جب مرد اُس کو چوڑیوں کے پہننے کا حکم دے!
جواب
جائز ہے اور شوہر کا حکم ہے تو بیوی کو تعمیل کرنی چاہیے، ورنہ گناہ گار ہوگی ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144209200042
تاریخ13-04-2021

