بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقدار صدقه فطر 1442ھ

سوال

اس سال صدقہ فطر کی مقدار کیا ہے؟

جواب

 کراچی اوراس کے مضافات کے لیے امسال  (1442ھ  میں ) جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے  صدقہ فطر کی مندرجہ ذیل مقدار طے کی گئی ہے :

گندم: 140

جو: 290

کھجور: 800

کشمش: 2450

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201532
تاریخ12-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں