بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل میں کپڑے دھونے سے کپڑوں کا حکم

سوال

اگر کو ئی عورت غسل میں کپڑے دھو لے تو صاف ہوں گے اور نما ز کے قابل ہوں گے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں غسل کرنے کے  ساتھ  ساتھ  اگر کپڑے بھی پاک کرلیے  (یعنی ان پر موجود نجاست دھوکر زائل کردی) تو  کپڑے پاک ہوں گے اور ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201456
تاریخ11-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں