تراویح کے مسائل کے لیے کتاب
سوال
تراویح کے مسائل کی کوئی کتاب بتائیں!
جواب
تراویح کے مسائل کے لیے "تراویح کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا" (مولف : مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب) سے رہنمائی لینا مفید ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208201404
تاریخ11-04-2021

