بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

والدین کو زکات دینا

سوال

کیا اولاد کا اپنے مستحق والدین کو صدقہ دینا جائز ہے؟

جواب

اولاد کے ذمے  اپنے ضرورت مند والدین کے نان و نفقہ کی ذمہ داری شریعتِ  مطہرہ نے رکھی ہے، لہذا اولاد کو  چاہیے کہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے کا اہتمام کریں، والدین کو زکات  دینا جائز نہیں،  البتہ نفلی صدقہ والدین کو بھی دے سکتےہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201397
تاریخ11-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں