بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نام

سوال

بیٹے کے لیے اسلامی نام چاہیے!

جواب

بچے کا نام انبیاءِ  کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین  اور  صلحاءِ  امت رحمہم اللہ  میں سے کسی کے نام  پر یا اچھا بامعنی نام رکھنا چاہیے۔ 

ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حرف اور جنس منتخب کرکے بچے اور بچی کے منتخب نام دیکھ سکتے ہیں، اس کے لیے  یہ   لنک   دیکھیں۔ فقط واللہ اعلم

 

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201196
تاریخ06-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں