بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
16 ربیع الثانی 1448ھ 29 ستمبر 2026 ء
بچے (لڑکے) کا نام فائز رکھنا کیسا ہے؟
فائز کا معنیٰ ہے: کامیاب، بامراد، انعام یافتہ۔
اچھا نام ہے، رکھا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144208201053
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔