بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کا فدیہ سادات کو دینا

سوال

کیا روزہ کا فدیہ ساداتِ کرام کو لگ جاتا ہے ؟

جواب

روزے  کے فدیہ کا مصرف وہی ہے جو زکاۃ  کا مصرف ہے یعنی مسلمان فقیر جو  سید اور ہاشمی نہ ہو؛ لہذا سادات کو فدیہ کی رقم دینا جائز نہیں ۔

"ومصرف هذه الصدقة ما هو مصرف الزکاة".

[ الفتاویٰ الهندیة، الباب الثامن في صدقة الفطر، 1/194، ط: مکتبة رشیدیة]

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208201025
تاریخ04-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں