سلی ہوئی، پیکو یا اور لاک کی ہوئی پگڑی یا چادر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال
سلی ہوئی پگڑی یا پیکو اور لاک کی ہوئی پگڑی یا چادر پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں!
جواب
سلی ہوئی، پیکو یا اور لاک کی ہوئی پگڑی یا چادر پہن کر نماز پڑھنا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208201006
تاریخ04-04-2021

