بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یمنی کسی صحابیہ کا نام ہے یا نہیں ؟

سوال

یمنی (Yumna)،  کیا یہ نام کسی صحابیہ کا نام تھا؟ 

جواب

’’یمنیٰ‘‘ (یُمْنیٰ) ایمن کا مؤنث ہے، اس کے معنی ہیں: برکت والی۔ اسی طرح یمنی کا ایک معنیٰ ہے: دائیں طرف۔

تلاش کے باوجود "یمنی" نام  کی صحابیہ کا ہمیں علم نہ ہوسکا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200903
تاریخ01-04-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں