بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رونا ناقض وضو نہیں

سوال

کیا رونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں رونا مطلقاً ناقضِ  وضو  نہیں ہے۔ خواہ نماز کی حالت میں ہو  یا  نماز سے باہر ہونے کی حالت میں،  بہر صورت رونا ناقض وضو نہیں ہے  ، اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200833
تاریخ31-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں