بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو رات میں خوشبو لگانا

سوال

میں نے سنا ہے کہ بچوں کو خوشبو نہیں لگانی چاہیے خاص کر رات کو ،ورنہ بچے ڈر جاتے ہیں۔ اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں!

جواب

بچوں کو  دن یا رات میں کسی بھی وقت خوش بو  لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے، سوال میں ذکر کردہ بات کا شریعتِ  مطہرہ  میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200771
تاریخ30-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں