بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کتے کو چھونے سے وضو کا حکم

سوال

کىا کتے کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا هے؟

جواب

کتے کو چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ  اس کے جسم پر جہاں ہاتھ لگایا ہو اگر  وہاں کوئی ترنجاست  ہو (مثلًا: کتے کا لعاب) تو  ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور اس کو دھونا لازم ہو گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200739
تاریخ29-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں