بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نبا نام رکھنے کا حکم

سوال

"نبا"  نام کیسا ہے؟ صحابیات کے نام کے حوالے سے مشورہ دیں!

جواب

"نَبَأ" نون اور با پر زبر کے ساتھ ہے ، اس کے معنی "خبر " کے آتے ہیں، بچی کا یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

صحابیات  رضی اللہ عنہن کے اسماءِ گرامی میں سے چند نام درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے:

چند صحابیات رضی اللہ عنھن کے اسماء

بچی کا نام صحابیات میں سے کسی کے نام پر رکھنا چاہیے

مزید اچھے بامعنیٰ نام ملاحظہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200727
تاریخ29-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں