بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سبحان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

کیا سبحان نام رکھنا جائز ہے؟

جواب

سبحان باری تعالی کے لائقِ  شان صفت ہے، جس کے معنی عیوب  و نقائص سے پاک   ٹھہرانے  کے آتے ہیں، صرف  "سبحان"  نام رکھنا درست نہیں، اگر اسی لفظ سے نام رکھنا ہے تو  "عبد السبحان"  نام  رکھ لیا جائے، یا انبیاء علیہم السلام و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

سبحان نام رکھنا

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200696
تاریخ28-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں