عورت کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا
سوال
آج کل پڑھنے میں آیا ہے کہ شادی کے بعد عورت اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام نہیں لگا سکتی اور یہ گناہ ہے ۔ براہِ مہربانی رہنمائی فرمائیں!
جواب
عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانے کی اجازت ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دییکھیں:
شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ والد کے بجائے شوہر کا نام لگانا
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208200684
تاریخ28-03-2021

