بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن یا بز کوائن میں سرمایہ کاری کرنا

سوال

بٹ کوائن اور   اس جیسی دیگر انویسٹمنٹ کمپنیوں جیسے  بز کوائن وغیرہ میں انویسٹمنٹ کرنا اور منافع حاصل کرنا کیسا ہے؟

جواب

بٹ کوائن  یا بز کوائن میں  سرمایہ  کاری کرنا جائز نہیں۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بز کوائن میں پیسے لگانا

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200634
تاریخ27-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں