بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نعت خواں کا اجرت لینا

سوال

نعت خوانی کرنے  کے لیے جو پیسے طے کیے جاتے ہیں،  اس کے متعلق مکمل راہ نمائی فرمائیں!

جواب

نعت خواں کو آمد و رفت اور اس کے کھانے پینے کے اخراجات دینا جائز ہے، البتہ نعت خوانی پر اجرت طے کرنا،  اور لینا جائز نہیں۔ 

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

نعت خوانی پر معاوضہ لینا

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200438
تاریخ23-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں