بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچیوں کے اسلامی نام

سوال

23  مارچ کو بیٹی ہوئی ہے، اس کا کیا  نام رکھنا چاہیے؟

جواب

ناموں کے سلسلے میں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کے نام انبیاء اور صحابہ  و صحابیات کے ناموں پر رکھیں جائیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے، یا کم از کم ایسے نام رکھے  جائیں جن کا اچھا معنی ہو،  ذیل میں   لنک  دیا جا رہا ہے  جس میں صحابیات اور اچھے با معنیٰ نام موجود ہیں، ان ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام

واضح رہے کہ  نام رکھنے  کے سلسلے میں تاریخِ پیدائش کو دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200434
تاریخ23-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں