بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام آبان / ابان رکھنا

سوال

لڑکے کا  آبان  (Aaban ) نام رکھ سکتے ہیں؟

 

جواب

مذکورہ  نام کا درست  تلفظ "اَبَان" (Aban )  ہے،  اس کے معنی ہیں صاف اور واضح چیز،  یہ کئی صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا نام تھا، لہذا لڑکے کا یہ نام رکھنا درست ہے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (1/ 168):

"أبان بن سعيد بن العاص [(3) ] بن أمية بن عبد مناف القرشي الأموي. قال البخاريّ، وأبو حاتم الرّازيّ، وابن حبّان: له صحبة، وكان أبوه من أكابر قريش، وله أولاد نجباء، أسلم منهم قديماً خالد، وعمرو".

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200418
تاریخ22-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں