دال چنا اور گھیا پکانا
سوال
کیا دال چنا اور گھیا اکٹھے پکانا درست ہے؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208200342
تاریخ21-03-2021

