بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جمرون نام

سوال

"جمرون"  کا کیا معنی ہے؟ مجھے "جمرون"  نام کے  معنی بتادیں؟

جواب

مستند لغات میں "جمرون" کا معنی نہیں مل سکا؛  لہذا کوئی اچھے معنی والا نام یا سلفِ صالحین میں سے کسی کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔ ناموں کے متعلق درج ذیل لنک سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں :

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200271
تاریخ20-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں