بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوہ عورت کا بغیر نکاح گھر میں تنہا رہنا

سوال

کیا بیوہ عورت بغیر نکاح کے تنہا گھر میں رہ سکتی ہے؟

جواب

 بیوہ عورت کا بغیر نکاح کے گھر میں  اکیلےرہنا جائز ہے، تاہم اگر اس کے متعلق فتنے کااندیشہ ہو تو اس کے اولیاء اسے اپنے  ساتھ  رہائش پر مجبور کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200204
تاریخ18-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں