شطرنج کا کاروبار
سوال
کیا شطرنج بنانا یا شطرنج کا کاروبار کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
جواب
چوں کہ شطرنج کھیلنا جائز نہیں، لہذا اسے بنانا اور اس کا کاروبار کرنا بھی ناجائز ہے۔
تحفة الفقهاء (3 / 345):
"بعض أصحاب الحديث أباحوا اللعب بالشطرنج؛ لما فيه من تشحيذ الخاطر و لكن الصحيح هو الكراهة على ما روينا كل لعب حرام إلا ثلاثة."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208200140
تاریخ17-03-2021

