بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باران نام

سوال

لڑکے کا نام "باران"  رکھ  سکتے  ہیں؟

جواب

"باران"  کا  معنی  بارش  ہے، بہتر ہے کوئی اچھے معنی والا نام  یا انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلفِ  صالحین کے ناموں میں سے کسی کے نام پر لڑکے کا نام رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200128
تاریخ17-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں