بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایلاف فاطمہ نام

سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام "ایلاف فاطمہ"  رکھا ہے،  کیا یہ نام درست ہے؟

جواب

 "ایلاف فاطمہ"  نام رکھ سکتے ہیں، تاہم ایلاف کے سابقہ کے بغیر صرف "فاطمہ" نام رکھنا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200117
تاریخ17-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں