بینک اجارہ پر موٹرسائیکل لینا
سوال
بینک سے اجارہ پر موٹرسائیکل لینی چاہیے یا نہیں؟
جواب
بینک سے اجارہ پر موٹر سائیکل وغیرہ لینے کی شرعًا اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144208200097
تاریخ16-03-2021

