بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چند قطرے دودھ پلانے سے حرمتِ رضاعت کا ثبوت

سوال

رضاعت  کتنی  بار  دودھ  پلانے یا کتنا عرصہ دودھ  پلانے سے ثابت ہوتی ہے؟

جواب

حرمتِ  رضاعت کے ثبوت کے لیے  مدتِ  رضاعت میں صرف ایک مرتبہ ایک ہی قطرہ دودھ کا پینا یا پلانا بھی  کافی ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 342):

’’قليل الرضاع وكثيره إذا حصل في مدة الرضاع تعلق به التحريم، كذا في الهداية. قال في الينابيع: والقليل مفسر بما يعلم أنه وصل إلى الجوف، كذا في السراج الوهاج.‘‘

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200058
تاریخ16-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں