بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں کنڈیشنر لگانے کا حکم

سوال

بالوں میں کنڈیشنر لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بالوں میں کنڈیشنر، شیمپو و دیگر چیزیں لگانے کی اجازت کا مدار ان میں شامل اجزاء کے حلال ہونے پر ہے، پس اگر کسی کنڈیشنر   کے اجزاءِ ترکیبی پاک نہ  ہوں، تو ایسے کنڈیشنر کے استعمال کی شرعًا اجازت نہ ہوگی۔

دیکھیے:  کفایت المفتی ، کتاب الطہارہ، چوتھا باب، بعنوان: صابون۔   فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144208200033
تاریخ15-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں