بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماحد نام کا معنی

سوال

"ماحد"  نام کامطلب بتا دیں !

جواب

کلامِ  عرب میں میم،  حاء،  دال کے  مادے سے کوئی   مستعمل لفظ کسی مستند حوالے سے نہیں  مل سکا، لہذا لفظ " ماحد" ایک مجہول المعنی لفظ ہے،  بچے کا نام "ماحد" رکھنا ہے تو  یہ نام مجہول المعنی ہونے کی وجہ سے رکھنا درست نہیں ہے!

بچے کا نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر یا اچھے معنی والا عربی نام رکھنا چاہیے۔ فقط اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201673
تاریخ14-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں