فارحہ / فاریحہ نام رکھنا
سوال
فاریحہ اور فارحہ کے کیا معنی ہیں؟ اور یہ دونوں نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
مذکورہ ناموں میں سے درست تلفظ "فَارِحَہ" ہے، اور اس کا معنی ہے: خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207201526
تاریخ12-03-2021

