بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے انتقال کے بعد اسے غسل دینا

سوال

شوہر کا اپنی بیوی کو غسل میت دینے کا حکم؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر بیوی کو صرف  دیکھ سکتا ہے،  ہاتھ لگانے اور غسل وکفن  دینے کی اجازت نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

«ویمنع زوجها من غسلها ومسها لا من النظر إلیها علی الأصح، وهی لا تمنع من ذلک أی من تغسیل زوجها دخل بها أو لا»."

(شامی، کتاب الجنائز ،  ۲/۱۹۸ ، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201440
تاریخ10-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں