بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد ناصر کا اسم اعظم

سوال

محمد ناصر کا اسم اعظم کیا ہے؟

جواب

ناموں کے اعداد نکال کر ان اعداد کے موافق اسمائے باری تعالیٰ میں سے کسی اسم کو منتخب کرکے اسے ’’اسم اعظم‘‘قرار دینے کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے،لہذا اس مروجہ طریقہ  سے اجتناب کرناچاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201430
تاریخ10-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں