بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ام رباب نام رکھنا

سوال

"ام رباب"  کے معنی اور مطلب ستارہ کیسا ہے؟

جواب

"ام رباب"  نام رکھ سکتے ہیں،  "رَباب"  کے معنی عہد و پیماں، مختصر جماعت اور سفید بادل کے آتے ہیں۔ 

ملحوظ رہے کہ ستاروں کا شرعًا کوئی اعتبار نہیں، لہذا اس کی طلب سے اجتناب کرنا  چاہیے۔

رباب : (معجم الرائد) : 

"(اسم) : 1- رباب : عهد ، حلف. 2- رباب : جماعة من عشرة. 3- رباب : أصحاب."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201369
تاریخ09-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں