بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے پاؤں دبانا

سوال

 کیا خاوند بیوی کے پاؤں دبا سکتا ہے؟  میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا ہے کہ یہ گناہ ہے؟

جواب

حسنِ سلوک کے طور پر بیوی کے ہاتھ  پاؤں دبانا گناہ نہیں، بلکہ امر مستحسن ہے، البتہ شوہر کی تحقیر کی غرض سے بیوی کا اپنے پاؤں دبوانا، یا نکاح کے موقع پر بیوی کے ہاتھ پاؤں دبانے کی شرط لگانا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بیوی کی خدمت کرنا بالخصوص پاؤں دبانا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201361
تاریخ09-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں