بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا ایک بکرا صدقہ ایک سے زائد افراد کے لیے کیا جا سکتا ہے؟

سوال

کیا ایک بکرا صدقہ  ایک سے زائد افراد کے لیے کیا جا سکتا ہے؟

جواب

ایک بکرا ایک سے زائد   افراد  کی طرف سے یا ایک سے زائد افراد کے  ایصالِ  ثواب  کے لیے ذبح کیا جا سکتا ہے۔

(شامي: ۳/۱۵۳):

" قلت: لکن سئل ابن حجر المکي عما لو قرأ لأہل المقبرة الفاتحة ہل یقسم الثواب بینہم أو یصل لکل منہم مثل ثواب ذلک کاملاً فأجاب بأنہ أفتی جمع بالثاني وھو اللائق بسعة الفضل."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201339
تاریخ08-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں