بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غلط قیمتِ خرید بتانا

سوال

کوئی  چیز  100 کی خریدی اور  دوسرے کو  300  کی بتائی یا ایک کام  3000  کا ہوا اور دوسرے کو بتایا کہ 4500 کا ہواہے، آیا یہ  دھوکا شمار ہوگا یا نہیں ؟

جواب

مذکورہ صورت جھوٹ اور دھوکے  کی ہے جو کہ ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201287
تاریخ07-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں