بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

Vestige کمپنی کے ساتھ کام کرنا

سوال

Vestige  کمپنی ہے جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طور پر کام کرتی ہے، اس کے ساتھ جڑ کر کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طریقہ پر کام کرنے والی کمپنی کے ساتھ مل کر کام کرنا ناجائز ہے۔

تفصیل یہاں دیکھیں : 

نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201277
تاریخ07-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں