بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ریّان ہدایت نام رکھنا

سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام "ریان ہدایت"  رکھا ہے ، جو  جامعہ  کی ویب سائٹ پر بھی موجود تھا ۔ راہ نمائی فرمائیں   يه نام کیسا ہے؟

جواب

"ریّان"  را کے زبر ،یاء  کی تشدید اور زبر کے ساتھ ہے، اس کا معنی "سیراب کرنے والا "ہے، "ریان" جنت کا ایک خاص دروازہ ہے  جس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔

"هدی فلان (ضرب) هدیً و هدیاً و هدایةً: "ہدایۃ"  کا معنی ہے :ہدایت  پانا، راہ نمائی حاصل کرنا، صحیح راہ پر ہونا، ہدایت دینا، راہ نمائی کرنا۔ (القاموس الوحید ص: ۱۷۵۱)

لہذا "ریان ہدایت" نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201235
تاریخ06-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں