بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زوحان نام رکھنا

سوال

بچے کا نام زوحان رکھنا چاہ رہے ہیں ،راہ نمائی فرمائیں کہ یہ  نام کیسا ہے؟

جواب

"زَوْحَان"  عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: ہٹنا، الگ ہونا۔ (القاموس الوحید)، اس نام کے بجائے کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی  رضی اللہ عنہ  کے نام  پر نام  يا اچھا بامعنی نام رکھ لیا جائے،  ہماری ویب سائٹ پر اچھے بامعنی نام موجو د ہیں،اس سے بھی آپ نام  کا انتخاب کرسکتے ہیں،اس کا لنک درج ذیل ہے:

اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201216
تاریخ06-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں