بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بینک سے موٹر سائیکل/ گاڑی قسطوں پر لینا

سوال

میزان بنک سے موٹر سائیکل/گاڑی وغیرہ قسطوں پر لے سکتے ہیں؟

 

جواب

ہماری  تحقیق کے مطابق  مروجہ  غیر سودی بینکوں کے معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں،اس لیے   ان بینکوں سےتجارتی لین دین اورقسطوں پر گاڑی/ بائیک وغیرہ کی خریداری درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207201068
تاریخ03-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں