ابیہہ نام رکھنے کا حکم
سوال
"ابیھا" نام کا معنی اور اس کے متعلق رائے!
جواب
مذکورہ نام (ابیھا) کا صحیح تلفظ " أَبِيْھَه" (یعنی آخر میں الف کے بجائے ہاء ) ہے، اور اس تلفظ کے اعتبار سے اس کا معنی ہے:سمجھ دار۔ ( القاموس الوحید، ص:106، ط:ادارۃ الاسلامیات) لہذا بچی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207201001
تاریخ01-03-2021

