بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فقہی اصطلاح میں وصیت کردہ مال کا نام

سوال

جس مال کی وصیت کی جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟

جواب

وصیت کردہ چیز کو فقہی اصطلاح میں " مُوصٰی بِہ"  کہتے ہیں، جیسے   وصیت کرنے والے کو "مُوصِی"  اور جس کے  لیے وصیت کی گئی ہے اسے "مُوصٰی لہ"  کہتے ہیں۔

الموسوعة الفقهية  میں ہے:

"الْمُوصَى بِهِ وَهُوَ مَا أَوْصَى بِهِ الْمُوصِي مِنْ مَالٍ أَوْ مَنْفَعَة." 

(الوصية، الركن الرابع:الموصى به، ج:43، ص:254، ط:امیر حمزه كتب خانه)

فقط والله اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200995
تاریخ01-03-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں