بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی دیوار پر کارٹونی ڈیزائن والے رنگ کا حکم

سوال

 مسجد  کی اندرونی دیواروں پر پھیکی بادامی سفید رنگ کی غلطی سے فرشی لگائی گئی اس ڈیزائن میں کارٹونی طرز کی شکلیں ہیں۔ آدمی کی کھوپڑی ،اس کے ہاتھ ،سانپ، مگرمچھ  وغیرہ۔ کیا ان شکلوں کو ویسا ہی رکھا جائے یا پھر سفید آئل پینٹ سے مٹادیا جائے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ مسجد کی دیواروں پر کیے گئے نقش و نگار کو مٹادیا جائے۔  بہتر یہ ہے کہ مسجد کی اندرونی دیواریں کسی  مستند ادارے کے مفتی صاحب کو دکھاکر اس کے مطابق عمل کریں۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200799
تاریخ26-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں