کرپٹو کرنسی کا حکم
سوال
پائی کوائن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اس کے بارے میں معلومات فراہم کریں!
جواب
مختلف ناموں سے معروف ڈیجیٹل اور کرپٹو کرنسیوں کا معاملہ تاحال مشکوک ہے، اور تحقیق طلب ہے اور تاحال پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خرید و فروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144207200793
تاریخ26-02-2021

