بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تجاسر حسین نام رکھنا

سوال

اگر بیٹے کا نام "تجاسر حسین"  رکھا جائے،  اس بارے میں کوئی تجویز دے دیں !

جواب

تجاسر کے معنی :  جرات ، بہادری ، دلیری کے ہیں ،  "حسین" کا لاحقہ  لگانے  سے اس کے معنی ہوں گے:  "حسین کی جرات اور بہادری"۔ معنی کے   اعتبار سے  "تجاسر حسین  "  نام رکھنا درست ہے  ۔

"(تجاسر) مضى وَنفذ وتطاول وَرفع رَأسه وَعَلِيهِ اجترأ وأقدم وَله بالعصا وَنَحْوهَا تحرّك لَهُ بهَا."

(المعجم الوسيط - باب الجيم -  )

(فیروز اللغات : 345)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200749
تاریخ25-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں