بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمل میں بچے کی حرکت کم ہوجائے تو کیا عمل کیا جائے؟

سوال

میں ۹مہینےکی حاملہ ہوں، اچانک میرےبیٹے کی حرکت بہت کم ہوگئی ہے، آپ کوئی طریقہ بتائیں؟

جواب

پرچ /چھوٹی پلیٹ ( tea saucer)  میں   روزانہ ایک مرتبہ  قلم سے   "يا اللّٰه جَلَّ جَلَالُه، ياسلام جَلَّ جَلَالُه"   لکھ کر  اس میں پانی ڈال کر پی  لیجیے، یہ عمل بچے کی پیدائش تک جاری رکھیں۔ نیز  طبی لحاظ سے اپنے معالج سے  معائنہ کرالیجیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200616
تاریخ23-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں