بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نام

سوال

اردو میں بچوں کے نام درکار ہیں!

جواب

بچوں کے نام رکھنے میں اول یہ کوشش کرنی چاہیے کہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ  کرام رضی اللہ عنہم اور صلحاء  کے ناموں پر نام رکھے جائیں؛ کیوں کہ ایسا کرنا برکت  کا باعث ہوتا ہے، ورنہ کم از کم ایسا نام رکھنا چاہیے جس کا اچھا معنیٰ ہو، بچوں کے نام با معانی دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200573
تاریخ22-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں