بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد عفان نام رکھنا

سوال

اسلام  میں  بچے  کا "محمد عفان"  نام رکھنا ٹھیک ہے  یا نہیں؟

جواب

"محمد عفان"   اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں،  "عفّان" کا معنی ہے:  پاک دامن۔  حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے "الاصابہ" میں اسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء  میں شمار کیا ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (24/ 172):

"ع ف ف *!عَفَّ الرَّجُلُ  ... وعَفِيفٌ : أَي : كَفَّ عن الحَرامِ."

مختار الصحاح (ص: 467):

" ع ف ف : عَفَّ عن الحرام يعِف بالكسر عِفَّةٌ و عَفًّا و عَفَافَةً أي كفَّ فهو عَفُّ و عَفِيفٌ."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144207200568
تاریخ22-02-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں